964 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 964
Hadith in Arabic
عَنْ عَبْداللهِ بْنِ عَمْرٍو قاَلَ: أَنَّ الْعَاصَ بْنَ وَائلٍ نَذَرَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ يَنْحَرَ مِائةَ بَدَنَةٍ وَأَنَّ هِشَامَ بْنَ الْعَاصِ نَحَرَ حِصَّتَهُ خَمْسِينَ بَدَنَةً وَأَنَّ عَمْرًا سَأَلَ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ أَمَّا أَبُوكَ فَلَوكَانَ أَقَرَّ بِالتَّوْحِيدِ فَصُمْتَ وَتَصَدَّقْتَ عَنْهُ نَفَعَهُ ذَلِكَ.
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ عاص بن وائل نے زمانۂ جاہلیت میں نذر مانی تھی كہ وہ سواونٹنیاں نحر كرے گا۔ ہشام بن عاص نے اپنا حصہ پچاس اونٹنیاں قربان كیں، عمرونے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں سوال كیا توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے والد اگر توحید كا اقرار كرلیتے اور تم روزے ركھتے اور اپنی طرف سے صدقہ كرتے تواسے نفع پہنچتا۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (484) مسند أحمد رقم (6417)