953 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 953
Hadith in Arabic
عَنِ الشَّرِيدِ بْنِ سوَيْد الثَّقَفِي، قَالَ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ أُمِّي أَوْصَتْ إِليَّ أَنْ أَعْتِق عَنْهَا رَقَبَةٌ وَإن عِنْدِي جَارِيَةٌ سَوْدَاءُ نُوبِيَّةٌ فَقَال صلی اللہ علیہ وسلم :َ ادْعُ بِهَا فَقَالَ: مَنْ رَبُّكِ؟ قَالَتْ: اللهُ قَالَ: مَنْ أَنَا؟ قَالَتْ رَسُولُ اللهِ قَالَ: أَعْتِقْهَا فَإِنَّهَا مُؤْمِنَةٌ.
Hadith in Urdu
شرید بن سوید ثقفی سے مروی ہے كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول میری ماں نے مجھے وصیت كی تھی كہ ان كی طرف سے ایك گردن آزاد كروں، میرے پاس ایك حبشی سیاہ لونڈی ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اسے بلاؤ،وہ اسےلےآئے آپ نے اس سے پوچھا: تمہارا رب كون ہے؟ اس نے كہا: اللہ۔ آپ نے فرمایا: میں كون ہوں؟ اس نے كہا:آپ اللہ كے رسول ہیں۔ آپ نے فرمایا: اسے آزاد كردویہ مومنہ ہے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1477) المعجم الكبير للطبراني رقم (15805) .