848 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 848
Hadith in Arabic
عَنْ أَنس بن مَالَك، أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أُتِي بِتَمْر رَيَّان، فَقَال: أَنَّى لَكُم هذا؟ فَقَالُوا: كَان عِنْدَنَا تَمْر بَعْل، فَبِعْنَا صَاعَيْن بِصَاع، فَقَال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : رَدُّوه عَلٰی صَاحِبِه (يعني: الريان)، فَبِيعُوه (يعني: التمر الرديء) بِعَيْن، ثم ابْتَاعُوا التَّمْر.
Hadith in Urdu
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس ریان كھجوریں آئیں۔ آپ نے پوچھا: یہ تمہیں كہاں سے ملیں ؟ انہوں نے كہا: ہمارے پاس بعل كی كھجوریں تھیں ، ہم نے ایك صا ع كے بدلے دوصاع دیئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس كے مالك كویہ كھجوریں واپس كردو، یعنی ریان كھجوریں، اپنی ردی قسم کی (بعل کھجوریں) بیچو اور پھر یہ کھجوریں خرید لو۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3049) ، المعجم الأوسط للطبراني رقم (1444) .