3656 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3656

Hadith in Arabic

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: إِنَّكُمْ لَتَعْمَلُونَ أَعْمَالًا هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِكُمْ مِّنَ الشَّعَرِ كُنَّا نَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌مِنَ الْمُوبِقَاتِ

Hadith in Urdu

ابو سعید‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے كہا: تم لوگ كچھ ایسے اعمال كرتے ہو جو تمہاری نظروں میں بال سے بھی زیادہ باریك ہیں (یعنی معمولی ہیں)۔ لیكن ہم ان اعمال كو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے دور میں ہلاكت خیز شمار كرتے تھے

Hadith in English

.

Previous

No.3656 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (3023)، مسند أحمد رقم (10995)