3427 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3427

Hadith in Arabic

عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌قَالَ: إِنَّ مِنْ أُمَّتِي قَوْمًا يُّعْطَوْنَ مِثْلَ أُجُورِ أَوَّلِهِمْ ، يُنْكِرُونَ الْمُنْكَرَ

Hadith in Urdu

عبدالرحمن بن حضرمی سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے کچھ لوگ ایسے ہوں گے جنہیں پہلے لوگوں کی طرح اجر دیا جائے گا یہ لوگ برائی کا انکار کریں گے

Hadith in English

.

Previous

No.3427 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej الصحيحة رقم (1700) ، مسند أحمد رقم (15997) .