3394 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 3394
Hadith in Arabic
عَنْ عَائِشَة، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذَكَرَ فَاطِمَة ، قَالَتْ : فَتَكلَمْتُ أَنَا ، فَقَالَ : « أَمَا تَرْضِيْن أَنْ تَكُونِي زَوْجَتِي فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَة ؟ » ، قُلْتُ: بَلَى وَاللهِ ، قَالَ : « فَأَنْتَ زَوْجَتِي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَة » .
Hadith in Urdu
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فاطمہ رضی اللہ عنہا کا ذکر کیا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہیں یہ بات پسند نہیں کہ تم دنیا اور آخرت میں میری بیوی رہو؟ میں نے کہا: کیوں نہیں ،اللہ کی قسم! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم دنیا اور آخرت میں میری بیوی ہو
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3011) ، صحيح ابن حبان رقم (7220) ، المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (6807)