2868 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2868
Hadith in Arabic
عَنْ سَلمَان قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : قَالَ رَجُلٌ: اَلْحَمْد لِلهِ كَثِيرًا، فَأَعظَمهَا الْمَلَكُ أَن يَكْتُبهَا، وَرَاجَعَ فِيهَا رَبَّه عَزّ وَجَل، فَقِيلَ لَه: اُكْتُبْهَا كَمَا قَالَ عَبْدِي: كَثِيرًا.
Hadith in Urdu
سلمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی نے کہا: الحمدللہ کثیرا (اللہ کے لئے بہت زیادہ تعریفات ہوں) فرشتے کو لکھنا گراں محسوس ہوا تو اس نے اس بارے میں اپنے رب عزوجل سے رجوع کیا۔ تو اس سے کہا گیا: اسے اسی طرح لکھو جس طرح میرے بندے نے کہا: بہت زیادہ
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3452) المعجم الأوسط للطبراني رقم (2138)