2866 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2866
Hadith in Arabic
عَن ابنِ عَبَاسِ عَنِ النَّبِّي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: قَالَ اللهُ تَبارك تَعَالَى: يَا ابْنَ آدَم! إِذَا ذَكَرْتَنِي خَالِيًا، ذَكَرْتُك خَالِيًا، وَإِن ذَكَرْتَنِي في مَلَأ ذَكَرْتُكَ في مَلَأ خَيْرٍ مِّنَ الَّذِين تَذْكُرُنِي فِيْهِم
Hadith in Urdu
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم !جب تم مجھے تنہائی میں یاد کرو گے تو میں تمہیں تنہائی میں یاد کرو ں گا۔ اور جب تم مجھے لوگوں میں یاد کرو گے تو میں تمہیں ان لوگوں میں یاد کروں گا جو ان سے بہتر ہوں گے جن میں تم مجھے یاد کرتے ہو
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2011) شعب الإيمان للبيهقي رقم (578)