2548 - السلسلةالصحیحة

Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2548

Hadith in Arabic

عَنْ أَبِي هُرَيْرَة مَرفُوعاً: إِنّ لِلْإِسْلَام شِرَّةً، وَإِن لِكُلّ شِرَّة فترةً، فَإِن (كَان) صَاحِبهُمَا سَدَّد وَقَارَب فارجوه، وَإِن أُشِير إِلَيْه بِالْأَصَابِع فَلَا تَرْجُوه.

Hadith in Urdu

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ:اسلام کے لئے ایک حرص ہوتی ہے اور ہر حرص کے لئے ایک وقفہ ہوتا ہےاگر اس دور کا حکمران سیدھا رہے اور درست رہے تو اس سے(خیر کی)امید رکھو،اور اگر اس کی طرف انگلیاں اٹھائی جائیں تو اس سے(خیر کی)امید مت رکھو۔

Hadith in English

.

Previous

No.2548 to 3704

Next
  • Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
  • Takhreej ابو ہریرہ ؓسے مرفوعاً مروی ہے کہ:اسلام کے لئے ایک حرص ہوتی ہے اور ہر حرص کے لئے ایک وقفہ ہوتا ہےاگر اس دور کا حکمران سیدھا رہے اور درست رہے تو اس سے(خیر کی)امید رکھو،اور اگر اس کی طرف انگلیاں اٹھائی جائیں تو اس سے(خیر کی)امید مت رکھو۔