2163 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2163
Hadith in Arabic
عن يحيى بن إِسْحَاق بن عبد الله بن أبي طَلْحَة أَن رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لَمَا بَعَث عَلِيًّا بَعَث خَلْفَه رَجُلًا، فَقَال: اتَّبِعْ عَلِيًّا، وَلَا تَدَعْه مِنْ وَرَائِهِ، وَلَكِن اتَّبِعْه وَخُذه بيده، وَقُل لَه: قال رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : أَقُم حَتَّى يأتيك، قال: فأقام، حَتَّى جَاء النَّبِي صلی اللہ علیہ وسلم ، فَقَال: لَا تُقَاتِلْ قَوْمًا حَتَّى تَدْعُوهُم
Hadith in Urdu
یحیی بن اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب علیرضی اللہ عنہ کو بھیجا تو ان کے پیچھے ایک آدمی بھیجا اور فرمایا: علی کے پیچھے جاؤ اور اس کا پیچھا نہ چھوڑنا، اس کے پیچھے جاؤ اور اس کا ہاتھ پکڑ کر کہنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: جب تک وہ آپ کے پاس نہ آجائیں آپ ٹھہرے رہیں۔ جب تک علیرضی اللہ عنہ کے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم نہ پہےچ وہ ٹھہرے رہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تک کسی قوم کو دعوت نہ دو اس وقت تک ان سے قتال نہ کرو۔
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2641) مصنف عبد الرزاق .