213 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 213
Hadith in Arabic
عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَامِرٍ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: أَأَلِجُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لِخَادِمِهِ اخْرُجِي إِلَيْهِ فَإِنَّهُ لَا يُحْسِنُ الِاسْتِئْذَانَ فَقُولِي: فَلْيَقُلِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَدْخُلُ؟
Hadith in Urdu
بنو عامر کے ایک شخص سے مروی ہے کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی تو اس نے کہا : کیا میں اندر آجاؤں؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی لونڈی سے کہا: اس کے پاس جاؤ وہ عمدہ طریقے سے اجازت نہیں مانگ رہا ، اس سے کہو کہ اس طرح کہے: السلام علیکم کیا میں اندر آسکتا ہوں
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (1170) مسند أحمد رقم (22046)