205 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 205
Hadith in Arabic
عن أبي هريرة ، عن رسول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، أنه قال : « آمركُم بثلاث ، وأنهاكُم عن ثَلاث آمُركُم : أن تعبدُوا الله ، ولا تشركُوا به شَيئًا ، وتَعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ جَمِيعًا ولا تفْرقُوا ، وتُطيعُوا لمن ولَّاهُ الله عَليكُم أَمركُم ، وأَنهاكُم عن : قِيلَ وَقالَ ، وَكَثْرَةِ السُّؤَالِ وَإِضَاعَةِ الْمَالِ».
Hadith in Urdu
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں تین باتوں کا حکم دیتا ہوں اور تین باتوں سے منع کرتا ہوں، میں تمہیں حکم دیتا ہوں کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، اللہ کی رسی کو مل کر مضبوطی سے تھام لو اور فرقہ فرقہ مت بنو، اور جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے معاملات کا نگران بنایا ہے اس کی اطاعت کرو اور میں تمہیں فضول گفتگو ، کثرت سوال اور مال ضائع کرنے سے منع کرتا ہوں
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (685) صحيح ابن حبان رقم (4643)