1074 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 1074
Hadith in Arabic
عَنْ يَزِيدِ بن مَرْثَد قَالَ: قَالَ رَسُول الله صلی اللہ علیہ وسلم : كَمَا لَا يُجْتَنَى من الشَّوْكِ الْعِنَبَ، كَذَلِك لَا يُنَزَّل الْأَبْرَار مَنَازِلَ الْفُجَّار، فَاسْلُكُوا أَيَّ طَرِيقٍ شِئْتُم ، فَأَيَّ طَرِيقٍ سَلَكْتُم وَرَدْتُمْ عَلَى أَهْلِهِ.
Hadith in Urdu
یزید بن مرثد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس طرح كانٹے دار جھاڑی سے انگور نہیں چنا جا سكتا اسی طرح نیک لوگ بدلوگوں كے درجات پر نہیں لائے جائیں گے۔ جس راستے پر چاہوچلو كیوں كہ تم جس راستے پر چلو گے اسی راستے والوں سے ملو گے۔( )
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (2046) الحلية لأبي نعيم رقم (10/ 31)