زندگی سے ناامید مریض کے لیے دعائیں

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاَلْحِقْنِیْ بِالرَّفِیْقِ الْاَعْلٰی

’’اے اللہ! مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما اور مجھے رفیق اعلیٰ کے ساتھ ملا دے۔‘‘

Ref: صحیح البخاری، المرض، باب تمنی المریض الموت، حدیث: 5674، وصحیح مسلم، فضائل الصحابۃ، باب فی فضائل عائشۃ أم المؤمنینؓ، حدیث: 6293