توبہ و استغفار

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: رب تعالیٰ بندے کے سب سے نزدیک رات کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔ اگر تم ان لوگوں میں شامل ہوسکتے ہو جو اس وقت اللہ تعالیٰ کو یاد کرتے ہیں تو ہوجاؤ۔

Ref: جامع الترمذی، الدعوات، باب فی دعاء الضیف، حدیث: 3579