Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai.
Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.
قَدَّرَ اللّٰہُ وَمَا شَآءَ فَعَلَ
’’اللہ تعالیٰ نے مقدر فرمایا اور اس نے جو چاہا کیا۔‘‘ کیونکہ ’’کاش!‘‘ کا لفظ شیطان کو دخل اندازی کا موقع دیتا ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کے ہاں طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر اور زیادہ محبوب ہے جبکہ دونوں میں اچھائی موجود ہے۔ جو چیز تمہیں فائدہ پہنچاسکتی ہے، اسے حاصل کرنے کی کوشش کرو اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگو، بے بس ہوکر نہ بیٹھو۔ اگر تمہیں کوئی نقصان پہنچ جائے تو یہ نہ کہو: ’’کاش! میں اس طرح کرلیتا تو اس طرح ہوجاتا۔‘‘ بلکہ کہو:
Ref: صحیح مسلم، القدر، باب الإیمان بالقدر والإذعان لہ، حدیث:6774۔ قَدَّراللہُ کو قَدْرُاللہِ بھی پڑھا جاسکتا ہے، یعنی ھٰذا قدَرُاللہُ ’’یہی تقدیرِ الٰہی تھی۔‘‘