Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai.
Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَخَیْرَ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا وَشَرِّ مَا جَبَلْتَھَا عَلَیْہِ
’’اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس چیز کی بھلائی کا جس پر تونے اس کو پیدا کیا اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے جس پر تونے اسے پیدا کیا۔‘‘
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص شادی کرے یا خادمہ (لونڈی) خریدے تو اسے یہ دعا کرنی چاہیے:
Ref: سنن أبی داود، النکاح، باب فی جامع النکاح، حدیث: 2160، وسنن ابن ماجہ، التجارات، باب شراء الرقیق، حدیث:2252