صفا اور مروہ کے مقام پر پڑھی جانے والی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃَ مِنْ شَعَائِرِ اللّٰہِ اَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللّٰہُ بِہٖ

’’بلاشبہ صفا اور مروہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ہیں، میں وہیں سے شروع کرتا ہوں جہاں سے اللہ تعالیٰ نے شروع کیا۔‘‘

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب صفا کے قریب ہوئے تو فرمایا:

Ref: صحیح مسلم، الحج، باب حجۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 2950