رمیٔ جمرات کے وقت ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہنا:

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تینوں جمرات کے پاس جب بھی کنکری پھینکتے ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے۔ پھر آگے بڑھتے اور پہلے اور دوسرے جمرے کے بعد دعا بھی فرماتے۔ تاہم آخری جمرے کو رمی کرتے ہوئے ہر کنکری کے ساتھ ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے اور اس کے پاس ٹھہرے بغیر واپس ہوجاتے۔

Ref: صحیح البخاری، الحج، باب الدعاء عند الجمرتین، حدیث: 1753، وصحیح مسلم، الحج، باب رمی جمرۃ العقبۃ، حدیث: 1296