رکنِ یمانی اور حجراسود کے درمیان کی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّفِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ

’’اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔‘‘

نبیٔ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکنِ یمانی اور حجراسود کے درمیان یہ دعا پڑھتے تھے:

Ref: سنن أبی داود، المناسک، باب الدعاء فی الطواف، حدیث:1892، ومسند أحمد: 411/3، وشرح السنۃ للبغوی:128/7، حدیث:1915