قرآن اور نماز میں وسوسے سے بچاؤ کی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ

’’میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔‘‘

پڑھ کر بائیں طرف تین مرتبہ تھوک دیں۔

Ref: حضرت عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایسا ہی کیا تو اللہ تعالیٰ نے اسے مجھ سے دور کردیا۔ صحیح مسلم، السلام، باب التعوذ من شیطان الوسوسۃ فی الصلاۃ، حدیث:2203