میت قبر میں اتارتے وقت کی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

بِسْمِ اللّٰہِ وَعَلٰی سُنَّۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ

’’اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق (تمہیں دفن کرتے ہیں)۔‘‘

Ref: سنن أبی داود، الجنائز، باب فی الدعاء للمیت، حدیث:3213، ومسند أحمد 27/2۔ کے الفاظ یہ ہیں: بسم اللہ وعلی ملۃ رسول اللہ ’’یعنی اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر‘‘ اس کی سند بھی صحیح ہے: