مال و دولت خرچ کرنے والے کے لیے دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ فِیْٓ اَھْلِکَ وَمَالِکَ

’’اللہ تعالیٰ تیرے اہل و عیال اور مال و دولت میں برکت عطا فرمائے۔‘‘

Ref: صحیح البخاری، البیوع، باب ماجاء فی قول اللہ: {فإذا قُضیتِ الصلٰوۃ}، حدیث: 2049