کھانا کھانے کی دعائیں

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

بِسْمِ اللّٰہِ

’’اللہ کے نام کے ساتھ (کھانا شروع کرتا ہوں)۔‘‘

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھانے لگے تو اسے بِسْمِ اللّٰہِ ’’اللہ کے نام کے ساتھ (کھانا شروع کرتا ہوں)۔‘‘ کہنا چاہیے ۔

Ref: جامع الترمذی، الأطعمۃ، باب ماجاء فی التسمیۃ، حدیث: 1858