جسے ایمان میں شک ہوجائے وہ کیا کرے؟

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اٰمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرُسُلِہٖ

’’میں اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔‘‘

اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگے۔ ٭ اس چیز یا کام سے رک جائے جس میں شک ہو۔٭پھر یہ کلمات کہے:

Ref: صحیح البخاری، بدء الخلق، باب صفۃ إبلیس وجنودہ، حدیث:3276، وصحیح مسلم، الإیمان باب بیان الوسوسۃ فی الإیمان، حدیث:134