جب مسلمان اپنی تعریف سنے تو کیا کہے؟

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَللّٰھُمَّ لَا تُؤَاخِذْنِیْ بِمَا یَقُوْلُوْنَ وَاغْفِرْلِیْ مَا لَا یَعْلَمُوْنَ (وَاجْعَلْنِیْ خَیْرًا مِّمَّا یَظُنُّوْنَ)

’’اے اللہ! میری اس کی وجہ سے گرفت نہ فرمانا جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں اور مجھے وہ معاف فرما دے جو یہ نہیں جانتے اور مجھے اس سے زیادہ بہتر بنادے جو یہ (میرے بارے) میں گمان رکھتے ہیں۔‘‘

Ref: شرح صحیح الأدب المفرد للأیانی: 451/450/2، حدیث:585، وشعب الإیمان للبیھقی: 228/4، حدیث:4876، اور قوسین والے الفاظ بیہقی نے شعب الایمان میں ایک اور سند سے زیادہ روایت کیے ہیں۔