افطاری کرانے والے کے لیے دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَفْطَرَ عِنْدَکُمُ الصَّآئِمُوْنَ وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الْاَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَیْکُمُ الْمَلَائِکَۃُ

’’روزے دار تمہارے ہاں افطار کرتے رہیں اور نیک لوگ تمہارا کھانا کھاتے رہیں اور اللہ کے فرشتے تمہارے لیے دعائیں کرتے رہیں۔‘‘

Ref: سنن أبی داود، الأطعمۃ، باب فی الدعاء لرب الطعام، حدیث: 3854، وسنن ابن ماجہ، الصیام، باب فی ثواب من فطر صائما، حدیث: 1747، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث: 482۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اہلِ خانہ کے ہاں افطار کرتے تو یہ دعا پڑھتے تھے۔