گدھا رینکنے کے وقت کی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ

’’میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔‘‘

اور جب تم گدھے کے رینکنے کی آواز سنو تو کہو۔اس لیے کہ وہ شیطان کو دیکھتا ہے۔

Ref: سنن أبی داود، الأدب، باب فی الدیک والبھائم، حدیث:5102