بیمارپرسی کے وقت مریض کے لیے دعائیں

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

لَا بَاْسَ طَھُوْرٌ اِنْ شَآئَ اللّٰہُ

’’کوئی حرج نہیں اگر اللہ نے چاہا تو یہ بیماری (گناہوں سے) پاک کرنے والی ہے۔‘‘

Ref: صحیح البخاری، المرض، باب عیادۃ الأعراب، حدیث: 5656