بارش ضرورت سے زائد ہوجائے تو کیا کہا جائے؟

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَللّٰھُمَّ حَوَالَیْنَا وَلَا عَلَیْنَا، اَللّٰھُمَّ عَلَی الْاٰکَامِ وَالظِّرَابِ وَبُطُوْنِ الْاَوْدِیَۃِ وَمَنَابِتِ الشَّجَرِ

’’اے اللہ! ہمارے اردگرد بارش برسا اور (اب) ہم پر نہ (برسا)۔ اے اللہ! ٹیلوں، پہاڑیوں، وادیوں کے درمیان اور درختوں کے اُگنے کی جگہوں پر (بارش برسا۔)‘‘

Ref: صحیح البخاری، الاستسقائ، باب الاستسقاء فی خطبۃ الجمعۃ، حدیث:1014، وصحیح مسلم، صلاۃ الاستسقائ، باب الدعاء فی الاستسقائ، حدیث:897