بچوں کو اللہ کی پناہ میں دینے کی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اُعِیْذُ کُمَا بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّھَآمَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنِ لَّآمَّۃٍ

’’میں تم دونوں کو اللہ تعالیٰ کے مکمل کلمات کی پناہ میں دیتا ہوں، ہر شیطان اور زہریلے جانور سے اور ہر لگ جانے والی نظر سے۔‘‘

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کو ان الفاظ کے ساتھ اللہ کی پناہ میں دیتے:

Ref: صحیح البخاری، أحادیث الأنبیائ، باب:10، حدیث:3371، وسنن أبی داود، السنۃ، باب فی القرآن، حدیث: 4737، وجامع الترمذی، الطب، باب کیف یعوذ صبیانا؟ حدیث:2060