آندھی میں کرنے والی دعائیں

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْئَلُکَ خَیْرَھَا وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا

’’اے اللہ! میں تجھ سے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔‘‘

Ref: سنن أبی داود، الأدب، باب مایقول إذا ھاجت الریح؟ حدیث:5097 و 5099، وسنن ابن ماجہ، الدعائ، باب مایدعو بہ الرجل إذا رأی السحاب والمطر؟ حدیث:3889 والأدب، باب القھی عن سب الریح، حدیث:3727۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بادل یا آندھی دیکھتے تو فکرمندی کے آثار چہرۂ انور پر ظاہر ہوتے وجہ پوچھی گئی تو فرمایا: ’’مجھے یہ اندیشہ بے چین کرتا ہے کہ کہیں اس میں عذاب نہ ہو، بلاشبہ ایک قوم کو ہوا کے ذریعے سے عذاب دیا گیا تھا۔ اور ایک قوم نے عذاب دیکھا اور اس کے لوگ کہنے لگے: یہ بادل ہے اس میں بارش ہوگی۔ سنن أبی داود، حدیث:5098