عام لباس پہننے کی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَسَانِیْ ھٰذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِیْہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِّنِّیْ وَلَا قُوَّۃٍ

’’ہر قسم کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جس نے مجھے یہ لباس پہنایا اور مجھے میری ذاتی قوت اور طاقت کے بغیر یہ عطا کیا۔‘‘

لباس پہنتے وقت دائیں طرف سے شروع کرے۔٭ اور یہ دعا پڑھے۔

Ref: ٭صحیح البخاری، الوضوئ، باب التیمن فی الوضوء والغسل، حدیث: 168 … سنن أبی داود، اللباس، باب مایقول إذا لبس ثوبا جدیدا؟ حدیث: 4023