عام جانور یا اونٹ ذبح کرتے وقت کی دعا

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

بِسْمِ اللّٰہِ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ (اَللّٰھُمَّ مِنْکَ وَلَکَ) اَللّٰھُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّیْ

’’(میں) اللہ تعالیٰ کے نام سے (ذبح کرتا ہوں) اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ اے اللہ! یہ تیری ہی طرف سے اور تیرے ہی لیے ہے۔ اے اللہ! تو (اسے) میری طرف سے قبول فرما۔‘‘

Ref: صحیح مسلم، الأضاحی، باب استحباب استحسان الضحیۃ، حدیث: 5091,5087، والسنن الکبرٰی للبیھقی: 287/9۔ قوسین والے الفاظ بیہقی وغیرہ میں ہیں۔ آخری جملہ مسلم سے روایت بالمعنی ہے۔