حمد و ثنا، درود وسلام اور توبہ و استغفار

Dua of At The Time Of Rain with Arabic, English & Urdu translation. Barish K Waqt Ki Dua kia hai. Masnoon Duain for every Muslim to read on daily bases.

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ

’’گناہ سے بچنے کی ہمت ہے نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق سے۔‘‘

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اے عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے متعلق نہ بتاؤں؟‘‘ میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کیوں نہیں! (ضرور بتائیے) آپ نے فرمایا: ’’تم کہو:

Ref: صحیح البخاری، الدعوات، باب قول: لاحول ولا قوۃ الاّ باللہ، حدیث:6409، وصحیح مسلم، الذکر والدعائ، باب الستحباب خفض الصوت، حدیث:6862