Tauqeer Nasir

توقیر ناصر

Tauqeer Nasir is famous Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Tauqeer Nasir. You can read latest Tauqeer Nasir news, articles and photos on this section. Also read about Tauqeer Nasir scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Tauqeer Nasir.

توقیر ناصر نیشنل کونسل آف آرٹس کے ڈاریکٹر جنرل ہیں۔توقیر ناصر نے ڈرامہ سیریل ”پناہ“ سے اداکاری کا آغاز کیا۔بعد میں انہوں نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی اور اپنے چاہنے والوں سے خوب داد وصول کی۔ توقیر کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”ایک حقیقت ایک افسانہ، دہلیز ، درد اور دامن، پرواز، تھکن، دھرتی، دل آویز، راہیں اور یاد پیا کی آئے وغیرہ شامل ہیں۔