Stan Lee

اسٹان لی

Stan Lee is famous Hollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Stan Lee. You can read latest Stan Lee news, articles and photos on this section. Also read about Stan Lee scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Stan Lee.

اسٹان لی کامک بکس کی دنیا میں حادثاتی طور پر آئے، جس کے لیے وہ ایک انکل کے شکرگزار تھے جنھوں نے نوجوانی میں انہیں ایک ملازمت دی۔ اسٹان لی مارول کامک بکس کے شریک بانی، آئیکونک سپر ہیروز اسپائیڈر مین اور دی ہلک کی تشکیل میں شریک رہے۔ ان کا اصل نام اسٹینلی لائیبر تھا جو کہ بہت تیزی سے کامک رائٹر کے طور پر ابھرے اور لاکھوں افراد کو اپنے سپرہیروز کی مدد سے مداح بنالیا، اس طرح مارول کی سلطنت قائم ہوئی۔ اسٹان لی لگ بھگ تمام مارول فلموں میں مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہوئے جیسے ایوینجر انفٹنی وار میں وہ ایک بس ڈرائیو تھے۔ مارول کامکس کے شریک بانی اسٹان لی کا 95 سال کی عمر میں گزشتہ برس انتقال کر گئے تھے۔