Sohail Ahmed

سہیل احمد

Sohail Ahmed is famous Television / Theater Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Sohail Ahmed. You can read latest Sohail Ahmed news, articles and photos on this section. Also read about Sohail Ahmed scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sohail Ahmed.

سہیل احمد کا شمار پاکستان کی سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے۔ سہیل احمد نے بے شمار ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی اور اپنے چاہنے والوں سے خوب داد وصول کی۔ لیکن سہیل کی زندگی کا زیادہ حصہ سٹیج پر گزر رہا ہے۔ ان کے چاہنے والے سہیل کی خوبصوری پرفامنس دیکھنے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔ سہیل احمد کے مشہور سٹیج ڈراموں میں ”مرغی انڈی تے ایف ڈی، دیوانے مستانے، ٹوپی ڈرامہ، شاباش بیگم، سوا سیر، نو ٹینشن اور کوٹھا“ وغیرہ شامل ہیں۔