Soha Ali Khan

سوہا علی خان

Soha Ali Khan is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Soha Ali Khan. You can read latest Soha Ali Khan news, articles and photos on this section. Also read about Soha Ali Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Soha Ali Khan.

سوہا علی خان کو عام طور پر بالی وڈ فلموں میں دیکھا جا سکتا ہے مگر کبھی کبھی ان کو بنگالی اور انگلش زبان فلموں میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ سوہا علی خان بالی وڈ فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی صاحبزادی ہیں۔ سوہا نے 2004ء میں بالی وڈ فلم ”دل مانگے مور“ سے اداکاری کا آغاز کیا۔ اور 2005ء میں بنگالی فلم ”انتار محل“ میں اداکاری کی۔ اس کے بعد سوہا علی خان نے بے شمار بالی وڈ فلموں میں ادکاری کے جوہر دکھائے اور اپنے چاہنے والوں سے خوب داد وصول کی۔ سوہا کی مشہور فلموں میں ”دل مانگے مور، شادی نمبر 1، کھویا کھویا چاند اور ممبئی میری جان“ وغیرہ شامل ہیں۔