Siddarth Malhotra

سدھارتھ ملہوترا

Siddarth Malhotra is famous Bollywood / Fashion Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Siddarth Malhotra. You can read latest Siddarth Malhotra news, articles and photos on this section. Also read about Siddarth Malhotra scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Siddarth Malhotra.

سدھارتھ نے اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز 16سال کی عمر میں ماڈلنگ سے کیا۔بعد میں انہوں نے بالی وڈ فلم ”My Name is Khan“ سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ جس کی کامیابی کے بعد سدھارتھ کو بیسٹ فلم فیئر ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔ سدھارتھ کی دیگر فلموں میں ”My Name is Khan“ سٹوڈنٹ آف دی ائیر، ہسی تو پھسی، اک ولن، برادرز اور کپور اینڈ سنز“ وغیرہ شامل ہیں۔