Sharmila Tagore

شرمیلا ٹیگور

Sharmila Tagore is famous Bollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sharmila Tagore. You can read latest Sharmila Tagore news, articles and photos on this section. Also read about Sharmila Tagore scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sharmila Tagore.

شرمیلا ٹیگور بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ہیں۔ جو کہ 8دسمبر 1944ء میں پیدا ہوئیں۔ شرمیلا نے بھرپور فلمی کیریئر نبھایا انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران بے شمار فلموں میں اداکاری اور درجنوں ایوارڈز حاصل کیے۔ ان کا شمار بالی وڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکاروں اور اداکاراؤں کی فہرست میں کیا جاتا ہے۔ ”اپنا سنسار، دیوی، کشمیر کی کلی، وقت، دیور، ساون کی گھٹا، یہ رات پھر نہ آئے گی، ملن کی رات، آمنے سامنے ، تلاش، ارادھنا، سفر،امر پریم، داستان، چھوٹی بہو، یہ گلستان ہمارا ہے، چپکے چپکے “ شرمیلا کی فلمیں ہیں۔