Shah Rukh Khan

شاہ رخ خان

Shah Rukh Khan is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Shah Rukh Khan. You can read latest Shah Rukh Khan news, articles and photos on this section. Also read about Shah Rukh Khan scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Shah Rukh Khan.

ہندوستانی فلموں کے مشہور اداکار ۔ جنہوں نے مشہور ٹی وی پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دئے۔ خان نے اپنی اداکاری کا آغاز نوے کی دہائی میں کیا اور کئی ٹیلی وژن ڈراموں میں کا کیا۔ جس میں فوجی اور سرکس قابل ذکر ڈرامے ہیں۔ 1992ء میں فلم دیوانہ سے اپنے فلمی کیئریر کا آغاز کیا جو کہ ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔ اس وقت سے وہ کئی کامیاب فلموں کا حصہ رہے ہیں۔ اپنے فلمی کیئریر میں ابھی تک انہوں نے 7 فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیے ہیں۔