Saleem Sheikh

سلیم شیخ

Saleem Sheikh is famous Lollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Saleem Sheikh. You can read latest Saleem Sheikh news, articles and photos on this section. Also read about Saleem Sheikh scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Saleem Sheikh.

سلیم شیخ کا تعلق لالی وڈ فلم انڈسٹری اور پاکستان ٹی وی انڈسٹری سے ہے۔ اداکاری کا آغاز انہوں نے بحیثیت چائلڈ ادکار 1976ء میں پی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ”شمع“ سے کیا۔ سلیم شیخ پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اور لیجنڈ اداکار جاوید شیخ کے چھوٹے بھائی ہیں۔سلیم شیخ کی مشہور فلموں میں” محبت کے سوداگر، دنیا دس نمبری، قسم ، چیف صاحب، یس باس، کہیں پیار نہ ہو جائے، ایک اور لو سٹوری، یہ دل آپ کا ہوا اور کھلے آسمان کے نیچے“ شامل ہیں۔