Sabiha Khanum

صبیحہ خانم

Sabiha Khanum is famous Lollywood Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sabiha Khanum. You can read latest Sabiha Khanum news, articles and photos on this section. Also read about Sabiha Khanum scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sabiha Khanum.

صبیحہ خانم پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ ہیں۔ جو کہ16اکتوبر 1936ء میں گجرات میں پیدا ہوئیں۔ فلمی کیریئر کا آغاز انہوں نے 1950ء میں کیا اور 1990ء کی دہائی تک انہوں نے مسلسل ایوارڈز حاصل کیے۔ وہ ایک با صلاحیت اور با کمال اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران بے شمار فلموں میں کام کیا اور ہر خاص و عام سے داد وصول کی۔ ان کی فلموں میں ”بیلی، دو آنسو، ہماری بستی، غیرت، پنجرا، برکھا، غلام، سیلاب، آغوش، رات کی بات“ وغیرہ شامل ہیں۔