Russell Crowe

رسل کرو

Russell Crowe is famous Hollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Russell Crowe. You can read latest Russell Crowe news, articles and photos on this section. Also read about Russell Crowe scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Russell Crowe.

رسل کرو نیوزی لینڈ فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار، پروڈیوسر اور میوزیشن ہیں۔ جو کہ 7اپریل 1964ء میں نیوزی لینڈ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ آسٹریلوی سرزمین پر بھی خاصی شہرت حاصل کی۔ اور کئی ایوارڈز کو اپنے نام کیا۔ ”دی کراسنگ، پروف، سپوٹس وڈ، رومپر سٹومپر، فار دی مومنٹ، نو وئے بیک، دی ان سائیڈر، پروف آف لائف“ رسل کرو کی فلمیں ہیں۔