Robin Wright

رابن رائٹ

Robin Wright is famous Hollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Robin Wright. You can read latest Robin Wright news, articles and photos on this section. Also read about Robin Wright scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Robin Wright.

رابن رائٹ ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہو راداکارہ اور ٹی وی ڈائریکٹر ہیں۔ جو کہ 8اپریل 1966ء میں پیدا ہوئیں۔ رابن ایک باصلاحیت اور سینئر اداکارہ ہیں جنہوں نے شوبز کیریئر کے دوران بے شمار فلموں میں مرکزی کردار اداکیے اور نمایاں کامیابی حاصل کی۔ جس پر انہیں کئی ایوارڈز سے بھی نوازہ گیا۔ ”ہالی وڈ وائس سکواڈ، دی پرنسز برائڈ، سٹیف آف گریس، ٹوائز، شی از سو لولی“ رابن کی فلمیں ہیں۔