Rishi Kapoor

رشی کپور

Rishi Kapoor is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Rishi Kapoor. You can read latest Rishi Kapoor news, articles and photos on this section. Also read about Rishi Kapoor scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Rishi Kapoor.

رشی کپور بالی وڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔ جو کہ 4ستمبر 1952ء میں پیدا ہوئے۔رشی کا شمار بالی وڈ کے لیجنڈ اداکاروں میں کیا جاتا ہے انہوں نے 1970ء میں ”میرا نام جوکر“ سے فلمی کیریئر کے آغاز کیا ۔ اور تاحال وہ انتہائی کامیابی سے اس سفر کا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ”میرا نام جوکر، بوبی، زندہ دل، راجاڈ، رفو چکر، کھیل کھیل میں، لیلیٰ مجنوں“ وغیرہ رشی کی کامیاب فلموں میں شامل ہیں۔