Ranbir Kapoor

رنبیر کپور

Ranbir Kapoor is famous Bollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Ranbir Kapoor. You can read latest Ranbir Kapoor news, articles and photos on this section. Also read about Ranbir Kapoor scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Ranbir Kapoor.

رنبیر کپور کا تعلیق بالی وڈ فلم انڈسٹری سے ہے رنبیر کپور کا شمار بالی وڈ کے انتہائی مہنگے ، باصلاحیت اور کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2007ء میں بالی وڈ لو سٹوری فلم ” ساوریا“ سے کیا۔ جس کی انتہائی پسندیدگی کے بعد رنبیر کو بے شمار فلموں میں کام کرنے کوموقع ملا۔اور انہوں نے اپنی اداکاری کو لوہا منوایا۔ رنبیر کی مشہور فلموں میں ” ساوریا، بچنا اے حسینو، لک بائی چانس اور عجب پریم کی غزب کہانی“ وغیرہ شامل ہیں۔