Om Puri

اوم پوری

Om Puri is famous Bollywood / Hollywood Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Om Puri. You can read latest Om Puri news, articles and photos on this section. Also read about Om Puri scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Om Puri.

اوم پوری ہندوستان سینما کے مشہور ادکارجنہوں نے بہت سی انگریزی فلموں میں کام کیا۔ جو کہ 18اکتوبرہ 1950ء میں پیدا ہوئے۔1976ء میں انہوں نے فلموں میں کام شروع کیا اور ان کی پہلی فلم (گھاس رام کوتوال) تھی۔ اور اب تک وہ بے شمار فلموں میں کام کر چکے ہیں۔(گاندی، سٹی آف جوائے، دی پیرل آفیسر، ہیپی ناؤ،) وغیرہ ان کی انگریزی اور (رات، پتنگ، ماچس، چاچی 420، ہیرا پھیری) وغیرہ ان کی بالی وڈ فلمیں ہیں۔