Nimra Bucha

نمرہ بچہ

Nimra Bucha is famous Lollywood / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Nimra Bucha. You can read latest Nimra Bucha news, articles and photos on this section. Also read about Nimra Bucha scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Nimra Bucha.

نمرہ بچہ ایک پاکستانی ٹی وی اداکارہ ہیں۔ جو کہ کراچی میں پیدا ہوئیں۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے تھیٹر سے کیا ۔ لیکن بعد میں انہوں نے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھا اور عوام میں انتہائی پسند کیے جانیوالے ٹی وی سیریلز ” دام ، میرا یقین، باندی“ میں اداکاری کی اور خود کو منوایا۔ دورِ حاضر میں وہ فلم لالی وڈ فلم انڈسٹری میں بھی فنی کیرئیر کا آغاز کر چکی ہیں۔